Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:37 — مکڑی (العنکبوت)

انہوں نے اس نے کفر کیا اور اس کے نتیجے میں, زلزلے نے انہیں ہلاک کر ڈالا؛ وہ اپنے گھروں میں صبح ہونے تک مردہ پڑےرہ گئے ۔

[29:36] مدین کے لیے ہم نے ان کے بھائی شعیب کو بھیجا ۔ اس نے کہا کہ، "اے میرے لوگو، تم خدا کی عبادت کرو اورآخرت کے دن کی جستجو کرو اور زمین پر بد عنوانی سے نہ پھرو۔"

[29:38] اسی طرح عاد اور ثمود کو( ہلاک کر ڈالا گیا) ۔ یہ تمہارے لئے ان کے کھنڈرات کے ذریعے ظاہِر کر دیا گیاہے ۔ شیطان نے ان کے اعمال ان کی نظروں میں آراستہ کر دیے تھے، اور ان کو راستے سے پھیر دیا تھا، اگرچہ ان کے پاس آنکھیں تھیں ۔