Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:38 — مکڑی (العنکبوت)

اسی طرح عاد اور ثمود کو( ہلاک کر ڈالا گیا) ۔ یہ تمہارے لئے ان کے کھنڈرات کے ذریعے ظاہِر کر دیا گیاہے ۔ شیطان نے ان کے اعمال ان کی نظروں میں آراستہ کر دیے تھے، اور ان کو راستے سے پھیر دیا تھا، اگرچہ ان کے پاس آنکھیں تھیں ۔

[29:37] انہوں نے اس نے کفر کیا اور اس کے نتیجے میں, زلزلے نے انہیں ہلاک کر ڈالا؛ وہ اپنے گھروں میں صبح ہونے تک مردہ پڑےرہ گئے ۔

[29:39] قارون، فرعون اور ہامان بھی؛ موسی ان کے پاس واضع نشانیاں لے کر گیا۔ .لیکن انہوں نے زمین پر ظلم کا ارتکاب کرنا جاری رکھا۔ اس کے نتیجے میں، وہ (عذاب سے) بچ نکل نہ سکے۔