Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:46 — مکڑی (العنکبوت)

وَلا تُجٰدِلوا أَهلَ الكِتٰبِ إِلّا بِالَّتى هِىَ أَحسَنُ إِلَّا الَّذينَ ظَلَموا مِنهُم ۖ وَقولوا ءامَنّا بِالَّذى أُنزِلَ إِلَينا وَأُنزِلَ إِلَيكُم وَإِلٰهُنا وَإِلٰهُكُم وٰحِدٌ وَنَحنُ لَهُ مُسلِمونَ

بحث مت کرو اہل ِ کتاب (یہودی، عیسائی اور مسلمان) کے ساتھ سوائے سب سے اچھا ممکنہ انداز میں - بجز اس کے کہ وہ حد سے گزر جائیں - اور کہو، " ہم ایمان لاتے ہیں اُس پر جو ہم پر نازل کیا گیا تھا اور اُس پر جو تم پر نازل کیا گیا تھا، اور ہمارا معبود اور تمہارا معبود ایک ہی ہے؛ اُسی کے ہی ہم فرمانبردار ہیں۔"

[29:45] تم اس کی تلاوت کرو جو تم پر کتاب ِ مقدس سے نازل کیا جاتا ہے، اور رابطہ نماز(صلاة) قائم کرو، کیونکہ رابطہ نماز شیطانیت اور برائی کی ممانعت کرتی ہے۔ لیکن خدا کی یاد(صلاة کے ذریعے) سب سے اہم مقصد ہے۔* خدا جانتا ہے جو کچھ تم کرتے ہو۔

[29:47] ہم نے یہ کتاب مقدس تم پر نازل کی ہے، اور وہ جنہیں ہم نے پچھلی مقدس کتابوں سے برکت دی ہے اس پر ایمان لائیں گے۔ اس کے علاوہ تمہارے لوگوں میں سے بھی کچھ اس پر ایمان لے آئیں گے۔درحقیقت، وہ جو ہماری آیتوں سے غفلت کرتے ہیں حقیقی کافر ہیں ۔