Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:48 — مکڑی (العنکبوت)

تم نے پچھلی مقدس کتابوں کو نہیں پڑھا، اور نہ ہی تم نے انہیں اپنے ہاتھوں سے لکھا۔ ایسی صورت میں، جھٹلانے والوں کے پاس شک کرنے کی ایک وجہ ہوتی۔

[29:47] ہم نے یہ کتاب مقدس تم پر نازل کی ہے، اور وہ جنہیں ہم نے پچھلی مقدس کتابوں سے برکت دی ہے اس پر ایمان لائیں گے۔ اس کے علاوہ تمہارے لوگوں میں سے بھی کچھ اس پر ایمان لے آئیں گے۔درحقیقت، وہ جو ہماری آیتوں سے غفلت کرتے ہیں حقیقی کافر ہیں ۔

[29:49] در حقیقت یہ آیات ان کے سینوں میں واضع ہیں جو صاحبِ علم ہیں ۔ صرف ظالم ہی ہماری آیتیں کو نظرانداز کریں گے ۔