Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:49 — مکڑی (العنکبوت)

در حقیقت یہ آیات ان کے سینوں میں واضع ہیں جو صاحبِ علم ہیں ۔ صرف ظالم ہی ہماری آیتیں کو نظرانداز کریں گے ۔

[29:48] تم نے پچھلی مقدس کتابوں کو نہیں پڑھا، اور نہ ہی تم نے انہیں اپنے ہاتھوں سے لکھا۔ ایسی صورت میں، جھٹلانے والوں کے پاس شک کرنے کی ایک وجہ ہوتی۔

[29:50] انہوں نے کہا ، "بس اگر صرف اس کے پروردگار کی طرف سے اس کے اُوپرمعجزات *نازل ہوسکتے !" کہہ دو کہ، "تمام معجزات صرف خدا کی طرف سے آتے ہیں ۔ میں ایک صریح خبردار کرنے والے سے زیادہ اور کچھ نہیں ہوں ۔"