قرآن 29:50 — مکڑی (العنکبوت)
انہوں نے کہا ، "بس اگر صرف اس کے پروردگار کی طرف سے اس کے اُوپرمعجزات *نازل ہوسکتے !" کہہ دو کہ، "تمام معجزات صرف خدا کی طرف سے آتے ہیں ۔ میں ایک صریح خبردار کرنے والے سے زیادہ اور کچھ نہیں ہوں ۔"
[29:49] در حقیقت یہ آیات ان کے سینوں میں واضع ہیں جو صاحبِ علم ہیں ۔ صرف ظالم ہی ہماری آیتیں کو نظرانداز کریں گے ۔
[29:51] کیا ان کے لئے یہ معجزہ * کافی نہیں ہے کہ ہم نے تم پر یہ کتاب بھیجی ، جو ان کے لئے پڑھ کر سنائی جاتی ہے؟ یہ درحقیقت ایک رحمت ہے اور ایک نصیحت ہے ان لوگوں کے لئے جو ایمان لاتے ہیں۔