قرآن 29:51 — مکڑی (العنکبوت)
کیا ان کے لئے یہ معجزہ * کافی نہیں ہے کہ ہم نے تم پر یہ کتاب بھیجی ، جو ان کے لئے پڑھ کر سنائی جاتی ہے؟ یہ درحقیقت ایک رحمت ہے اور ایک نصیحت ہے ان لوگوں کے لئے جو ایمان لاتے ہیں۔
[29:50] انہوں نے کہا ، "بس اگر صرف اس کے پروردگار کی طرف سے اس کے اُوپرمعجزات *نازل ہوسکتے !" کہہ دو کہ، "تمام معجزات صرف خدا کی طرف سے آتے ہیں ۔ میں ایک صریح خبردار کرنے والے سے زیادہ اور کچھ نہیں ہوں ۔"
[29:52] کہہ دو کہ "خدا ہی میرے اور تمہارے درمیان گواہ کافی ہے ۔ وہ سب کچھ جانتا ہےجو آسمانوں اور زمین میں ہے ۔ بیشک، جو باطل پر ایمان لاتے ہیں اور خدا سے کفر کرتے ہیں حقیقی نقصان اٹھانے والے ہیں ۔"