قرآن 29:53 — مکڑی (العنکبوت)
وہ تمہیں للکارتے ہیں کہ عذآب لے آؤ! اگر ملاقات کاوقت پیش معین نہ ہوتا، تو عذآب ان کے اُوپر فوری طور پر آپڑتا۔ بیشک، یہ ان کے اُوپر اچانک آپڑے گا، جب انہیں اس کی بہت ہی تھوڑی سی توقع ہو گی۔
[29:52] کہہ دو کہ "خدا ہی میرے اور تمہارے درمیان گواہ کافی ہے ۔ وہ سب کچھ جانتا ہےجو آسمانوں اور زمین میں ہے ۔ بیشک، جو باطل پر ایمان لاتے ہیں اور خدا سے کفر کرتے ہیں حقیقی نقصان اٹھانے والے ہیں ۔"
[29:54] وہ تمہیں للکارتے ہیں کہ عذآب لے آؤ!جہنم نے پہلے سے ہی کفار کوگھیر رکھا ہے۔