Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:54 — مکڑی (العنکبوت)

وہ تمہیں للکارتے ہیں کہ عذآب لے آؤ!جہنم نے پہلے سے ہی کفار کوگھیر رکھا ہے۔

[29:53] وہ تمہیں للکارتے ہیں کہ عذآب لے آؤ! اگر ملاقات کاوقت پیش معین نہ ہوتا، تو عذآب ان کے اُوپر فوری طور پر آپڑتا۔ بیشک، یہ ان کے اُوپر اچانک آپڑے گا، جب انہیں اس کی بہت ہی تھوڑی سی توقع ہو گی۔

[29:55] وہ دان آئے کا جب عذاب انہیں بےبس کر دے گا ، ان کے اوپر سے، اور ان کے پاؤں کے نیچے سے؛ وہ کہہ دے گا، " اپنے کاموں کے نتائج کا مزہ چکھو۔"