Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:55 — مکڑی (العنکبوت)

وہ دان آئے کا جب عذاب انہیں بےبس کر دے گا ، ان کے اوپر سے، اور ان کے پاؤں کے نیچے سے؛ وہ کہہ دے گا، " اپنے کاموں کے نتائج کا مزہ چکھو۔"

[29:54] وہ تمہیں للکارتے ہیں کہ عذآب لے آؤ!جہنم نے پہلے سے ہی کفار کوگھیر رکھا ہے۔

[29:56] اے میرے بندوں جو ایمان لائے ہو، میری زمین کشادہ، ہے پس میری عبادت کرو۔