Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:56 — مکڑی (العنکبوت)

اے میرے بندوں جو ایمان لائے ہو، میری زمین کشادہ، ہے پس میری عبادت کرو۔

[29:55] وہ دان آئے کا جب عذاب انہیں بےبس کر دے گا ، ان کے اوپر سے، اور ان کے پاؤں کے نیچے سے؛ وہ کہہ دے گا، " اپنے کاموں کے نتائج کا مزہ چکھو۔"

[29:57] ہر روح موت کا مزہ چکھے گی، پھر ہماری ہی طرف تم آخرکار لوٹائے جاؤگے۔