Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:59 — مکڑی (العنکبوت)

یہ وہ ہیں جو استقلال سے ثابت قدمى کرتے ہیں، اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں ۔

[29:58] وہ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں، ہم بے شک انہیں جنت میں مقیم کریں گے، محلات اور بہتی ندیوں کے ساتھ ۔ ہمیشہ وہ اس میں رہیں گے۔ کیا ہی ایک خوبصورت اجر ہےکارکنوں کے لئے ۔

[29:60] کئی ایک مخلوق اپنا رزق اٹھائے نہیں پھرتی ، خدا اس کے لئے فراہم کرتا ہے، اور تمہارے لئے بھی ۔ وہی سننے والا ، عالمِ کُل ہے۔