قرآن 29:60 — مکڑی (العنکبوت)
کئی ایک مخلوق اپنا رزق اٹھائے نہیں پھرتی ، خدا اس کے لئے فراہم کرتا ہے، اور تمہارے لئے بھی ۔ وہی سننے والا ، عالمِ کُل ہے۔
[29:59] یہ وہ ہیں جو استقلال سے ثابت قدمى کرتے ہیں، اور اپنے رب پر بھروسہ کرتے ہیں ۔
[29:61] اگر تم ان سے پوچھو، "آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا ، اور سورج اور چاند کو تمہاری خدمت میں لگا دیا،" وہ یہ کہیں گے ، "خدا"۔ پھر کیوں انہوں نے انحراف کیا ؟