قرآن 29:61 — مکڑی (العنکبوت)
اگر تم ان سے پوچھو، "آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا ، اور سورج اور چاند کو تمہاری خدمت میں لگا دیا،" وہ یہ کہیں گے ، "خدا"۔ پھر کیوں انہوں نے انحراف کیا ؟
[29:60] کئی ایک مخلوق اپنا رزق اٹھائے نہیں پھرتی ، خدا اس کے لئے فراہم کرتا ہے، اور تمہارے لئے بھی ۔ وہی سننے والا ، عالمِ کُل ہے۔
[29:62] خدا ہی تو ہے جو اپنی مخلوق میں سے جس کو چنتا ہے اس کے لئے رزق کو بڑھاتا ہے، اور روکتا ہے۔ خدا تمام چیزوں سے پوری طرح آگاہ ہے ۔