قرآن 29:63 — مکڑی (العنکبوت)
اگر تم ان سے پوچھو کہ" آسمان سے پانی کون بھیجتا ہے ، مردہ زمین کو بحال کرنے کے لئے، " وہ کہیں گے، "خدا"کہہ دو کہ، "خدا کی تعریف ہو۔" ان میں سے اکثر نہیں سمجھتے ۔
[29:62] خدا ہی تو ہے جو اپنی مخلوق میں سے جس کو چنتا ہے اس کے لئے رزق کو بڑھاتا ہے، اور روکتا ہے۔ خدا تمام چیزوں سے پوری طرح آگاہ ہے ۔
[29:64] یہ دنیاوی زندگی ایک ہیج اور کھیل سے زیادہ اور کچھ نہیں ہے، جبکہ آخرت کا ٹھکانا ہی اصل زندگی ہے، کاش اگر یہ جانتے۔