Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:64 — مکڑی (العنکبوت)

یہ دنیاوی زندگی ایک ہیج اور کھیل سے زیادہ اور کچھ نہیں ہے، جبکہ آخرت کا ٹھکانا ہی اصل زندگی ہے، کاش اگر یہ جانتے۔

[29:63] اگر تم ان سے پوچھو کہ" آسمان سے پانی کون بھیجتا ہے ، مردہ زمین کو بحال کرنے کے لئے، " وہ کہیں گے، "خدا"کہہ دو کہ، "خدا کی تعریف ہو۔" ان میں سے اکثر نہیں سمجھتے ۔

[29:65] جب یہ ایک بحری جہاز پر سوار ہوتے ہیں ، تو یہ فریاد کرتے ہیں ، اپنی دُعاؤں کو اس کے لئے مخصوص کر کے۔ لیکن جیسے ہی وہ انہیں کنارے پر محفوظ کرتا ہے، وہ شرک پر لوٹ آتے ہیں۔