Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:8 — مکڑی (العنکبوت)

وَوَصَّينَا الإِنسٰنَ بِوٰلِدَيهِ حُسنًا ۖ وَإِن جٰهَداكَ لِتُشرِكَ بى ما لَيسَ لَكَ بِهِ عِلمٌ فَلا تُطِعهُما ۚ إِلَىَّ مَرجِعُكُم فَأُنَبِّئُكُم بِما كُنتُم تَعمَلونَ

ہم نے انسان کو اپنے والدین کا احترام کرنے کی تاکید کی ۔ لیکن اگر وہ تمہیں میرے علاوہ شریک ٹھہرانے پر مجبور کرنے کی کوشش کریں تو ان کی اطاعت نہیں کرنا ۔ میری ہی طرف تمہاری حتمی واپسی ہے، پھر میں تمہیں مطلع کر دو ں گا ہر ایک عمل سے جو تم نے کیا تھا ۔

[29:7] وہ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں، ہم یقینا ان کے گناہوں کو بخش دیں گے ، اور ضرور انہیں سخاوت کے ساتھ ان کے نیک اعمال کا اجر دیں گے ۔

[29:9] وہ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں ، ہم یقیناً انہیں نیکوکاروں کے ساتھ داخل کر دیں گے ۔