قرآن 29:7 — مکڑی (العنکبوت)
وہ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں، ہم یقینا ان کے گناہوں کو بخش دیں گے ، اور ضرور انہیں سخاوت کے ساتھ ان کے نیک اعمال کا اجر دیں گے ۔
[29:6] وہ جو جدوجہد کرتے ہیں، اپنی ہی بھلائی کے لئے جدوجہد کرتے ہیں ۔ خدا کو کسی کی کوئی ضرورت نہیں ۔
[29:8] ہم نے انسان کو اپنے والدین کا احترام کرنے کی تاکید کی ۔ لیکن اگر وہ تمہیں میرے علاوہ شریک ٹھہرانے پر مجبور کرنے کی کوشش کریں تو ان کی اطاعت نہیں کرنا ۔ میری ہی طرف تمہاری حتمی واپسی ہے، پھر میں تمہیں مطلع کر دو ں گا ہر ایک عمل سے جو تم نے کیا تھا ۔