Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 29:6 — مکڑی (العنکبوت)

وہ جو جدوجہد کرتے ہیں، اپنی ہی بھلائی کے لئے جدوجہد کرتے ہیں ۔ خدا کو کسی کی کوئی ضرورت نہیں ۔

[29:5] جو کوئی بھی خدا سے ملنے کی اُمید رکھتا ہے، (اسے یہ معلوم ہو جانا چاہیے) کہ خدا کے ساتھ ایسی ملاقات یقیناً واقع ہو کر رہے گی۔ وہ سننے والا، عالمِ کُل ہے۔

[29:7] وہ جو ایمان لاتے ہیں اور نیک زندگی گزارتے ہیں، ہم یقینا ان کے گناہوں کو بخش دیں گے ، اور ضرور انہیں سخاوت کے ساتھ ان کے نیک اعمال کا اجر دیں گے ۔