Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:1 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

ا ۔ ل۔ م *۔

[3:0] خدا کے نام پر ، جو سب سے زیادہ مہربان، سب سے زیادہ رحم کرنے والا ہے۔

[3:2] خدا کے سوا کوئی اور معبود نہیں؛ زندہ اور دائمی ۔