Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:2 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

خدا کے سوا کوئی اور معبود نہیں؛ زندہ اور دائمی ۔

[3:1] ا ۔ ل۔ م *۔

[3:3] اس نے تم پر یہ آسمانی کتاب نازل کی، سچائی کے ساتھ، تما م پچھلی کتابوں کی تصدیق کرتے ہوۓ، اور اسی نے توریت اور انجیل ناز ل کی تھی ۔