Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:101 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

تم کیسے کفر کر سکتے ہو جب کہ یہ خدا کی آیات تمہیں پڑھ کر سنائی جا رہی ہیں اور تمہارے پاس اس کا پیغمبر آ چکا ہے؟ جو کوئی بھی خدا کو مضبوطی سے تھامے گا، اسے سیدے راستے کی طرف رہنمائی ملے گی۔

[3:100] اے ایمان والو ،اگر تم اہل کتاب میں سے بعض کی بات مانو گے تو وہ تمہیں ایمان لانے کے بعد کفر کی طرف پھیر دیں گے۔

[3:102] اے ایمان والو، تم خدا سے ڈرو جیسا کہ اس سے ڈرنے کا حق ہے، اور فرمانبردار کے علاوہ اور کسی حالت میں نہ مرو۔”