Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:110 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

تم ایک بہترین جماعت ہو جو اب تک انسانیت کے لیۓ پیدا کیا گیا ہے : تم نیکی کی وکالت کرتے ہو اور برائی سے منع کرتے ہو ، اور تم خدا پر یقین رکھتے ہو۔اگر اہل کتاب ایمان لے آئیں تو یہ ان کے لیے بہتر ہو گا۔ ان میں سے بعض تو ایمان لاتے ہیں، لیکن ان میں اکثر گناہگار ہیں۔

[3:109] آسمانوں اور زمین میں ہر چیز خدا کی ملکیت ہے، اور تمام معاملات خدا کے اختیار میں ہیں۔

[3:111] سوائے ستانے کے وہ تمہارا کچھ نہیں بگاڑسکتے۔اگر وہ تم سے لڑیں گے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے۔یہ لوگ کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے ۔