Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:111 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

سوائے ستانے کے وہ تمہارا کچھ نہیں بگاڑسکتے۔اگر وہ تم سے لڑیں گے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے۔یہ لوگ کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے ۔

[3:110] تم ایک بہترین جماعت ہو جو اب تک انسانیت کے لیۓ پیدا کیا گیا ہے : تم نیکی کی وکالت کرتے ہو اور برائی سے منع کرتے ہو ، اور تم خدا پر یقین رکھتے ہو۔اگر اہل کتاب ایمان لے آئیں تو یہ ان کے لیے بہتر ہو گا۔ ان میں سے بعض تو ایمان لاتے ہیں، لیکن ان میں اکثر گناہگار ہیں۔

[3:112] تم ان کو جہاں بھی پائوگے ان پر ذلت پڑی ہوگی ،جب تک خدا کے ساتھ یا تمہارے ساتھ کئے گے وعدے پورا کرنہیں کرتے ۔یہ لوگ خدا کے عذاب کے مستحق ہو چکے ہیں جس کے نتیجے میں ذلت ان پر مسلط کردی گئی ہے۔یہ اس لئے ہے کہ انہوں نے خدا کی آیات کو ماننے سے انکار اور نبیوں کو ناحق قتل کیا ۔یہ اس لیے ہے کہ انہوں نے نافرمانی اور زیادتی کی ۔