قرآن 3:112 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
تم ان کو جہاں بھی پائوگے ان پر ذلت پڑی ہوگی ،جب تک خدا کے ساتھ یا تمہارے ساتھ کئے گے وعدے پورا کرنہیں کرتے ۔یہ لوگ خدا کے عذاب کے مستحق ہو چکے ہیں جس کے نتیجے میں ذلت ان پر مسلط کردی گئی ہے۔یہ اس لئے ہے کہ انہوں نے خدا کی آیات کو ماننے سے انکار اور نبیوں کو ناحق قتل کیا ۔یہ اس لیے ہے کہ انہوں نے نافرمانی اور زیادتی کی ۔
[3:111] سوائے ستانے کے وہ تمہارا کچھ نہیں بگاڑسکتے۔اگر وہ تم سے لڑیں گے تو پیٹھ پھیر کر بھاگ جائیں گے۔یہ لوگ کبھی کامیاب نہیں ہوسکتے ۔
[3:113] یہ سب ایک جیسے نہیں ہیں؛اہل کتاب میں بعض ایسے ہیں جو راہ راست پر ہیں۔وہ ساری رات خدا کی آیات کی تلاوت کرتے ہیں اور سجدہ ریز ہوتے ہیں۔