Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:113 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

یہ سب ایک جیسے نہیں ہیں؛اہل کتاب میں بعض ایسے ہیں جو راہ راست پر ہیں۔وہ ساری رات خدا کی آیات کی تلاوت کرتے ہیں اور سجدہ ریز ہوتے ہیں۔

[3:112] تم ان کو جہاں بھی پائوگے ان پر ذلت پڑی ہوگی ،جب تک خدا کے ساتھ یا تمہارے ساتھ کئے گے وعدے پورا کرنہیں کرتے ۔یہ لوگ خدا کے عذاب کے مستحق ہو چکے ہیں جس کے نتیجے میں ذلت ان پر مسلط کردی گئی ہے۔یہ اس لئے ہے کہ انہوں نے خدا کی آیات کو ماننے سے انکار اور نبیوں کو ناحق قتل کیا ۔یہ اس لیے ہے کہ انہوں نے نافرمانی اور زیادتی کی ۔

[3:114] وہ خدااورقیامت کے دن پرایمان رکھتے ہیں،نیکی کا حکم دیتے ہیں اور برائی سے روکتے ہیں اوریہ نیک کاموں میں سرگرم رہتے ہیں۔یہ صالح لوگ ہیں ۔