قرآن 3:114 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
وہ خدااورقیامت کے دن پرایمان رکھتے ہیں،نیکی کا حکم دیتے ہیں اور برائی سے روکتے ہیں اوریہ نیک کاموں میں سرگرم رہتے ہیں۔یہ صالح لوگ ہیں ۔
[3:113] یہ سب ایک جیسے نہیں ہیں؛اہل کتاب میں بعض ایسے ہیں جو راہ راست پر ہیں۔وہ ساری رات خدا کی آیات کی تلاوت کرتے ہیں اور سجدہ ریز ہوتے ہیں۔
[3:115] یہ لوگ جوبھی نیکی کرینگے اس کا صلہ ضرور ملے گا۔خداپرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے۔