Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:115 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

یہ لوگ جوبھی نیکی کرینگے اس کا صلہ ضرور ملے گا۔خداپرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے۔

[3:114] وہ خدااورقیامت کے دن پرایمان رکھتے ہیں،نیکی کا حکم دیتے ہیں اور برائی سے روکتے ہیں اوریہ نیک کاموں میں سرگرم رہتے ہیں۔یہ صالح لوگ ہیں ۔

[3:116] جن لوگوں نے کفر کیا ،خدا کے مقابلے میں ان کی دولت اور اولاد ان کے کسی کام نہیں آئیگی،یہ لوگ جہنم میں جائیں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے۔