Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:116 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

جن لوگوں نے کفر کیا ،خدا کے مقابلے میں ان کی دولت اور اولاد ان کے کسی کام نہیں آئیگی،یہ لوگ جہنم میں جائیں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے۔

[3:115] یہ لوگ جوبھی نیکی کرینگے اس کا صلہ ضرور ملے گا۔خداپرہیزگاروں کو خوب جانتا ہے۔

[3:117] اور اس زندگی میں ان کی کامیابیوں کی مثال اس آندھی کی طرح ہے جو ان لوگوں کی کھیتی کو اجار دیتی ہے جنہوں نے اپنی روحوں پر ظلم کیا اور اس کا صفایا کردیتی ہے ۔خدا نے ان پر کبھی ظلم نہیں کیا ؛یہ خود ہی ہیں جنہوں نے اپنے ہی اوپر ظلم کیا۔