Submission
Quran
The Final Testament in 33 languages, with its appendices
Practices
Prayer times and how to pray, Zakat, Fasting and Hajj
Qiblah
The direction to face in prayer, on a compass, a map or satellite view
Media
Quran studies & recitation, videos and songs glorifying God alone
Publications
Books, the Perspectives archive and topics, to read and search
Studies
Live Quran studies with Submitters: join a session and its chat
Community
Messages and video calls with fellow Submitters around the world
Calculator
Check whether a number or Arabic text is a multiple of 19
World Practices
Prayer and fasting times for any city in the world

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:117 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

مَثَلُ ما يُنفِقونَ فى هٰذِهِ الحَيوٰةِ الدُّنيا كَمَثَلِ ريحٍ فيها صِرٌّ أَصابَت حَرثَ قَومٍ ظَلَموا أَنفُسَهُم فَأَهلَكَتهُ ۚ وَما ظَلَمَهُمُ اللَّهُ وَلٰكِن أَنفُسَهُم يَظلِمونَ

اور اس زندگی میں ان کی کامیابیوں کی مثال اس آندھی کی طرح ہے جو ان لوگوں کی کھیتی کو اجار دیتی ہے جنہوں نے اپنی روحوں پر ظلم کیا اور اس کا صفایا کردیتی ہے ۔خدا نے ان پر کبھی ظلم نہیں کیا ؛یہ خود ہی ہیں جنہوں نے اپنے ہی اوپر ظلم کیا۔

[3:116] جن لوگوں نے کفر کیا ،خدا کے مقابلے میں ان کی دولت اور اولاد ان کے کسی کام نہیں آئیگی،یہ لوگ جہنم میں جائیں گے جہاں وہ ہمیشہ رہیں گے۔

[3:118] اے لوگوجو ایمان لائے ہو،ان غیر لوگوں کو دوست مت بنائو جو تمہیں نقصان پہنچانے کی خواہش سے کبھی نہیں رکتے ؛وہ تمہیں تکلیف میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ان کی نفرت ان کے منہوں سے برستی ہے او روہ جو انہوں نے سینوں میں چھپایا ہوا ہے اس سے بھی بدتر ہے۔ہم اسی طرح تمہارے لیۓ اپنی آیات کی وضاحت کرتے ہیںجبکہ، اگر تم سمجھو تو۔