Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:118 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

اے لوگوجو ایمان لائے ہو،ان غیر لوگوں کو دوست مت بنائو جو تمہیں نقصان پہنچانے کی خواہش سے کبھی نہیں رکتے ؛وہ تمہیں تکلیف میں دیکھنا چاہتے ہیں۔ان کی نفرت ان کے منہوں سے برستی ہے او روہ جو انہوں نے سینوں میں چھپایا ہوا ہے اس سے بھی بدتر ہے۔ہم اسی طرح تمہارے لیۓ اپنی آیات کی وضاحت کرتے ہیںجبکہ، اگر تم سمجھو تو۔

[3:117] اور اس زندگی میں ان کی کامیابیوں کی مثال اس آندھی کی طرح ہے جو ان لوگوں کی کھیتی کو اجار دیتی ہے جنہوں نے اپنی روحوں پر ظلم کیا اور اس کا صفایا کردیتی ہے ۔خدا نے ان پر کبھی ظلم نہیں کیا ؛یہ خود ہی ہیں جنہوں نے اپنے ہی اوپر ظلم کیا۔

[3:119] یہاں تم ہو ان سے محبت کرتے ہوۓ جبکہ وہ تم سے محبت نہیں کرتے اور تم تمام کتاب پر ایمان رکھتے ہو ۔ جب وہ تم سے ملتے ہیں تو کہتے ہیں،” ہم ایمان لاۓ “، مگر جیسے ہی جدا ہوتے ہیں تو تمہاری طرف غصے سے اپنی انگلیاں چباتے ہیں۔ کہہ دو کہ ،”تمُ مت جاؤ اپنے طیش میں “۔ خدا تمہارے اندرون ترین خیالات سے پوری طرح آگاہ ہے ۔