قرآن 3:121 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
یاد کرو تم (محمد) اپنے لوگوں کے درمیان تھے جب تم نکلے متعین کرنے ایمان والوں کو ان کے مورچوں میں جنگ کے لیے۔ خدا سننے والا اور عالم کل ہے۔
[3:120] جب تمہاری طرف کوئی بھلائی آتی ہے تو ان کو تکلیف ہوتی ہے اور جب تم پہ مصیبت آتی ہے تو یہ لوگ خوش ہوتے ہیں ۔ اگر تم صبر سے کام لو اور راہ راست پر قائم رہو تو ان کی کوئی بھی چال تم کو نقصان نہ پہنچا سکے گی ۔ خدا ان کے ہر عمل سےمکمل طور پر واقف ہے ۔
[3:122] تم میں سے دوگروہ قریباًناکام ہوچکے تھے لیکن خدا ان کا پروردگار تھا ۔ اہل ایمان کو خدا پر ہی بھروسہ کرنا چاہیے۔