Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:122 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

تم میں سے دوگروہ قریباًناکام ہوچکے تھے لیکن خدا ان کا پروردگار تھا ۔ اہل ایمان کو خدا پر ہی بھروسہ کرنا چاہیے۔

[3:121] یاد کرو تم (محمد) اپنے لوگوں کے درمیان تھے جب تم نکلے متعین کرنے ایمان والوں کو ان کے مورچوں میں جنگ کے لیے۔ خدا سننے والا اور عالم کل ہے۔

[3:123] تمہاری کمزوریوں کے باوجود خدا نے تم کو بدر میں فتح بخشی ، لہذا خدا کی اطاعت کرو شکرگزاری کااظہار کرنے کے لیے ۔