قرآن 3:123 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
تمہاری کمزوریوں کے باوجود خدا نے تم کو بدر میں فتح بخشی ، لہذا خدا کی اطاعت کرو شکرگزاری کااظہار کرنے کے لیے ۔
[3:122] تم میں سے دوگروہ قریباًناکام ہوچکے تھے لیکن خدا ان کا پروردگار تھا ۔ اہل ایمان کو خدا پر ہی بھروسہ کرنا چاہیے۔
[3:124] تم نے اہل ایمان سے کہا ،’’کیا تمہارے لئے یہ کافی نہیں کہ تمہاراپروردگار تمہاری حمایت کرتا ہے تین ہزار فرشتوں کے ساتھ ، نازل کرتے ہوۓ ؟‘‘