قرآن 3:124 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
تم نے اہل ایمان سے کہا ،’’کیا تمہارے لئے یہ کافی نہیں کہ تمہاراپروردگار تمہاری حمایت کرتا ہے تین ہزار فرشتوں کے ساتھ ، نازل کرتے ہوۓ ؟‘‘
[3:123] تمہاری کمزوریوں کے باوجود خدا نے تم کو بدر میں فتح بخشی ، لہذا خدا کی اطاعت کرو شکرگزاری کااظہار کرنے کے لیے ۔
[3:125] درحقیقت, اگر تم استقلال کے ساتھ ثابت قدم رہو اورنیکی کو برقرار رکھو ،پھر وہ تم پراچانک حملہ کریں ، تو تمہارا پروردگار پانچ ہزار *فرشتوں سے تمہاری حمایت کریگا، بہت تربیت یافتہ ۔