Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:125 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

درحقیقت, اگر تم استقلال کے ساتھ ثابت قدم رہو اورنیکی کو برقرار رکھو ،پھر وہ تم پراچانک حملہ کریں ، تو تمہارا پروردگار پانچ ہزار *فرشتوں سے تمہاری حمایت کریگا، بہت تربیت یافتہ ۔

[3:124] تم نے اہل ایمان سے کہا ،’’کیا تمہارے لئے یہ کافی نہیں کہ تمہاراپروردگار تمہاری حمایت کرتا ہے تین ہزار فرشتوں کے ساتھ ، نازل کرتے ہوۓ ؟‘‘

[3:126] اس طرح خدا تمہیں مطلع کرتا ہے ، تمہیں خوشخبری دینے کے لیۓ، اور تمہارے دلوں کو مطمئن کرنے کے لیۓ ۔ فتح صرف خدا ہی کی طرف سے آتی ہے ، قادر مطلق ، انتہائی دانا ۔