قرآن 3:126 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
اس طرح خدا تمہیں مطلع کرتا ہے ، تمہیں خوشخبری دینے کے لیۓ، اور تمہارے دلوں کو مطمئن کرنے کے لیۓ ۔ فتح صرف خدا ہی کی طرف سے آتی ہے ، قادر مطلق ، انتہائی دانا ۔
[3:125] درحقیقت, اگر تم استقلال کے ساتھ ثابت قدم رہو اورنیکی کو برقرار رکھو ،پھر وہ تم پراچانک حملہ کریں ، تو تمہارا پروردگار پانچ ہزار *فرشتوں سے تمہاری حمایت کریگا، بہت تربیت یافتہ ۔
[3:127] اس طرح وہ بعض کافروں کو برباد کر دیتا ہے ، یا ان کا زور توڑ دیتا ہے ؛وہ ہمیشہ شکت یاب ہوکر رہ جاتے ہیں۔