Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:127 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

اس طرح وہ بعض کافروں کو برباد کر دیتا ہے ، یا ان کا زور توڑ دیتا ہے ؛وہ ہمیشہ شکت یاب ہوکر رہ جاتے ہیں۔

[3:126] اس طرح خدا تمہیں مطلع کرتا ہے ، تمہیں خوشخبری دینے کے لیۓ، اور تمہارے دلوں کو مطمئن کرنے کے لیۓ ۔ فتح صرف خدا ہی کی طرف سے آتی ہے ، قادر مطلق ، انتہائی دانا ۔

[3:128] یہ تمہارے بس میں نہیں ؛وہ شاید انہیں نجات دے دے یا انہیں سزا دے دے ان کے مظالم کے باعث ۔