قرآن 3:128 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
یہ تمہارے بس میں نہیں ؛وہ شاید انہیں نجات دے دے یا انہیں سزا دے دے ان کے مظالم کے باعث ۔
[3:127] اس طرح وہ بعض کافروں کو برباد کر دیتا ہے ، یا ان کا زور توڑ دیتا ہے ؛وہ ہمیشہ شکت یاب ہوکر رہ جاتے ہیں۔
[3:129] خدا کی ملکیت ہے زمین اور آسمانوں میں جو کچھ موجود ہے ،وہ جس کو چاہے معاف کرتا ہے اور جس کو چاہے سزا دیتا ہے۔خدا معاف کرنے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔