Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:129 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

خدا کی ملکیت ہے زمین اور آسمانوں میں جو کچھ موجود ہے ،وہ جس کو چاہے معاف کرتا ہے اور جس کو چاہے سزا دیتا ہے۔خدا معاف کرنے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

[3:128] یہ تمہارے بس میں نہیں ؛وہ شاید انہیں نجات دے دے یا انہیں سزا دے دے ان کے مظالم کے باعث ۔

[3:130] اے ایمان والو،تم سود نہ لینا، بڑھا چڑھا کر۔خدا سے ڈرو تاکہ تم فلاح پاسکو۔