Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:130 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

اے ایمان والو،تم سود نہ لینا، بڑھا چڑھا کر۔خدا سے ڈرو تاکہ تم فلاح پاسکو۔

[3:129] خدا کی ملکیت ہے زمین اور آسمانوں میں جو کچھ موجود ہے ،وہ جس کو چاہے معاف کرتا ہے اور جس کو چاہے سزا دیتا ہے۔خدا معاف کرنے والا اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

[3:131] دوزخ کی آگ سے خبردار رہو جو کافروں کی منتظرہے۔