Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:13 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

تمہارےلیے ان دو فوجوں کی ایک مثال قائم کی گئی ہے جو آپس میں لڑیں تھیں ۔ ایک فوج خدا کی راہ میں لڑ رہی تھی جبکہ دوسری کافر تھی۔ انہوں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا کہ وہ ان سے دوگنے تھے ۔ خُدا جس کو چاہتا ہے اسے اپنی فتح سے مدد دیتا ہے۔ اس سےیقین دہانی فرۂم ہونی چاہئے ان کے لیۓ جو بینائی رکھتے ہیں۔

[3:12] ایمان نہ لانے والوں سے کہ دو، “تمہیں شکست ہو گی پھر تم جہنم میں اکٹھے کیے جاؤ گے۔کیا ہی برا ٹھکانا ہے! “

[3:14] لوگوں کے لیے دنیاوی آسائشیں سجا دی گی ہیں، جیسے کہ عورتیں، بچے ، سونے اور چاندی کے ڈھیر، تربیت یافتہ گھوڑے، مویشی اور فصلیں ۔ یہ اس دنیا کے مواد ہیں۔ اس سے کہیں زیادہ بہتر ٹھکانہ خدا کے پاس محفوظ ہے۔