Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:132 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

تم خدا اور اس کے پیغمبر کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحم ہو ۔

[3:131] دوزخ کی آگ سے خبردار رہو جو کافروں کی منتظرہے۔

[3:133] تم سرگرمی کے ساتھ خدا کی بخشش اور جنت کی طرف دوڑ لگاؤ جس کی وسعت زمین اورآسمان پر محیط ہے؛ یہ نیکو کاروں کی منتظر ہے ،