قرآن 3:133 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
تم سرگرمی کے ساتھ خدا کی بخشش اور جنت کی طرف دوڑ لگاؤ جس کی وسعت زمین اورآسمان پر محیط ہے؛ یہ نیکو کاروں کی منتظر ہے ،
[3:132] تم خدا اور اس کے پیغمبر کی اطاعت کرو تاکہ تم پر رحم ہو ۔
[3:134] جو خوشحالی اور بدحالی میں بھی خیرات دیتے ہیں۔ وہ غصے کو دبانے والے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دینے والےہیں۔خدا خیرات کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔