قرآن 3:134 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
جو خوشحالی اور بدحالی میں بھی خیرات دیتے ہیں۔ وہ غصے کو دبانے والے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دینے والےہیں۔خدا خیرات کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔
[3:133] تم سرگرمی کے ساتھ خدا کی بخشش اور جنت کی طرف دوڑ لگاؤ جس کی وسعت زمین اورآسمان پر محیط ہے؛ یہ نیکو کاروں کی منتظر ہے ،
[3:135] اگر ان سے کوئی گناہ سرزد ہوجائے یا وہ اپنے نفس پرظلم کرتے ہیں تو وہ خدا کو یاد کرتے ہیں اور اپنے گناہوں کی معافی طلب کرتے ہیں —اور کون ہے خدا کے سوا جو گناہ معاف کرنے والا ہے—اور وہ لوگ جان بوجھ کرگناہوں پر اصرار نہیں کرتے ۔