Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:135 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

اگر ان سے کوئی گناہ سرزد ہوجائے یا وہ اپنے نفس پرظلم کرتے ہیں تو وہ خدا کو یاد کرتے ہیں اور اپنے گناہوں کی معافی طلب کرتے ہیں —اور کون ہے خدا کے سوا جو گناہ معاف کرنے والا ہے—اور وہ لوگ جان بوجھ کرگناہوں پر اصرار نہیں کرتے ۔

[3:134] جو خوشحالی اور بدحالی میں بھی خیرات دیتے ہیں۔ وہ غصے کو دبانے والے ہیں اور لوگوں کو معاف کر دینے والےہیں۔خدا خیرات کرنے والوں سے محبت کرتا ہے۔

[3:136] ان کی جزا ان کے پروردگار کی طرف سے بخشش ہے اور بہتی نہروں والے باغات؛وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ کیا ہی پر نعمت بدلہ ہے نیکوکاروں کے لیے !