Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:136 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

ان کی جزا ان کے پروردگار کی طرف سے بخشش ہے اور بہتی نہروں والے باغات؛وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ کیا ہی پر نعمت بدلہ ہے نیکوکاروں کے لیے !

[3:135] اگر ان سے کوئی گناہ سرزد ہوجائے یا وہ اپنے نفس پرظلم کرتے ہیں تو وہ خدا کو یاد کرتے ہیں اور اپنے گناہوں کی معافی طلب کرتے ہیں —اور کون ہے خدا کے سوا جو گناہ معاف کرنے والا ہے—اور وہ لوگ جان بوجھ کرگناہوں پر اصرار نہیں کرتے ۔

[3:137] تمہارے لئے ماضی کی کئی مثالیں موجود ہیں؛زمین پر گھوم پھر کے کافروں کا انجام دیکھ لو۔