Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:137 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

تمہارے لئے ماضی کی کئی مثالیں موجود ہیں؛زمین پر گھوم پھر کے کافروں کا انجام دیکھ لو۔

[3:136] ان کی جزا ان کے پروردگار کی طرف سے بخشش ہے اور بہتی نہروں والے باغات؛وہ ان میں ہمیشہ رہیں گے۔ کیا ہی پر نعمت بدلہ ہے نیکوکاروں کے لیے !

[3:138] یہ لوگوں کےلئے واضح تنبیہ ہے اور نیکو کاروں کےلئے ہدایت اور روشنی ہے ۔