Submission

Submission — سبمشن (اسلام): 33 زبانوں میں، حقیقی اسلام کے بارے میں درست معلومات کا دنیا کا سب سے بڑا ذریعہ۔

قرآن 3:138 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)

یہ لوگوں کےلئے واضح تنبیہ ہے اور نیکو کاروں کےلئے ہدایت اور روشنی ہے ۔

[3:137] تمہارے لئے ماضی کی کئی مثالیں موجود ہیں؛زمین پر گھوم پھر کے کافروں کا انجام دیکھ لو۔

[3:139] تم دل نہ ہارو اور نہ ہی غم کرو ،تم ہی آخر کار غالب آئو گے اگر تم مومن ہو۔