قرآن 3:139 — ٓعمران کی اولاد(آل عمران)
تم دل نہ ہارو اور نہ ہی غم کرو ،تم ہی آخر کار غالب آئو گے اگر تم مومن ہو۔
[3:138] یہ لوگوں کےلئے واضح تنبیہ ہے اور نیکو کاروں کےلئے ہدایت اور روشنی ہے ۔
[3:140] اگر تمہیں تکلیف پہنچی ہے تو تمہارے دشمن کو بھی ویسی ہی تکلیف پہنچی ہے ۔ہم فتح اور شکست کے دنوں کو لوگوں میں گردش دیتے رہتے ہیں ۔اس طرح خدا سچے ایمان والوں کو چھانٹ لیتا ہے اورتم میں سے بعض کوشہادت سے نوازتا ہے ۔خدا ناانصافی پسند نہیں کرتا ۔